ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 12 جنوری کی اہم واقعات اس طرح ہیں: - 1708 - شاہو جی کو مراٹھا حکمران کا تاج پہنایا گیا 1757 - برطانیہ نے مغربی بنگال کے بندیل صوبے کو پرتگال سے اپنے قبضے میں لیا 1866 - لندن میں رائل ایئروناٹیکل سوسائٹی کا قیام ہوا 1863 سوامی وویکانند کی پیدائش 1869 - مشہور مجاھد آزادی
اور بھارت رتن سے سرفراز بھگوان دا س کی پیدائش 1934 - بھارت کے آزادی کے عظیم انقلابی سورج سین کو چٹاگانگ میں پھانسی دی گئی۔
انہوں نے انڈین ریپبلکن آرمی قائم کی اور چٹاگانگ بغاوت کی کامیاب قیادت کی۔
1972 - سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی بیٹی پرینکا گاندھی کی پیدائش ہوئی